aEJ!J9D5Hzэh^7http://newsforums.bbc.co.uk/ws/thread.jspa?threadID=818EJ!J9D5Hzэh^ BBC World Service: بی ایل اے پر پابندی: اثرات کیا ہوں گے؟ ...


 

BBC World News BBC Sport BBC World Weather BBC World Service BBC World Service Languages BBC Homepage
  تکنيکي مدد 
BBC UrduListen to BBCUrdu.com

بی ایل اے پر پابندی: اثرات کیا ہوں گے؟

پاکستانی حکومت نے بلوچستان لبریشن آرمی نامی بلوچ تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس مسلح تنظیم پر حکومت اور شہریوں کے خلاف دہشت گرد کاروائیاں کرنے اور بےگناہ افراد کو ہلاک کرنے کے الزامات ہیں۔
بلوچستان میں جاری مسلسل کشیدگی کے پس منظر میں اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

اردو میں بھیجی جانے والی رائے ترجیحاً فوراً شائع کی جائے گی۔ اس کے لیئے آن سکرین کی بورڈ پر alt+shift دبا کر اردو سلیکٹ کریں)۔

شائع شدہ: 09-Apr-2006 12:03 GMT

تبصرے

تبصروں کی تعداد: 58

تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے

وقت ارسال : 09-Apr-2006 18:05 GMT

ہا ہا ہا- ايک اور لطيفہ- وزير داخلہ جناب نو شيروانی فرماتے ہيں کہ BLA کا وجود ہي نھيں- واجہ يہ بات ايک دن پھلے پاٹے خان کو کيوں نھيں سمجھائ؟ شيروانی جی ميں نے BLA کے اسٹکر لندن اسکول آف اکنامکس ميں بھی لگے ديکھے ہيں-

منصور مجاہد

وقت ارسال : 09-Apr-2006 17:59 GMT

بلوچستان باکستان کا اہم حصہ ہے ھماری ارمی کبہی ہماری دوست نہيں رہی مشرقی باکستان کو الگ کرنے والی يہی ارمی ہے اب يہ بلوچستان ميں دہشت گردی کر ری ہے ارمی اپنے لوگوں کو مارنا بند کرے اگر بلوچستان ميں يہ حالات ہيں تواسکي ذمدار صرف اور صرف ارمی ہے خدارابلوچستان کو بخش دو وہاں کوی دہشت گرد نہيں ہيں -

Imroshea Qaisrani, DGKHAN,PAKISTAN

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 09-Apr-2006 17:44 GMT

باوچون نے کلھاری اور ڈنڈوں سے انگريزوں کو شکست دی تھی اب جديد دور ھے انشااللہ ناپاک فوج کو بھی بلوچ شکست دينگے آمين

Qadir Shaikh, South Korea

وقت ارسال : 09-Apr-2006 17:27 GMT

مدثر صاحب يوں بات بات ”خود کو مسلمان کہ سکتے ہيں” کا سوال يا اعتراض شرعآ جائز نہيں- قتل ناحق اگر چہ گناہ کبيرہ مگر وجہ کفر نہيں- بلا وجہ يہ الفاظ بولنے کا رواج ترک کيجيے

فا وق

وقت ارسال : 09-Apr-2006 17:17 GMT

واہ مدثر جی-اس سادگی پہ . ......-اعداد سے بتائيں کتنے سندھي بلوچوں کوپنجاب ميں نوکری ملی-اس کا موازنہ ڈھرکی سے شاہ يقيق اور بدين سے چاغی تک کے تھانوں، تحصيلوں ، سکولوں اور زمينوں پر قابض پنجابيوں سے کرليں- کيا ٹھٹھہ کا ہاری کاشت نہيں جانتا جواس کے سامنے کی زمين وہاڑی کے ”زميندار” کو الاٹ ہوجاتی ہي؟

منصور مجاہد

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں
  

وقت ارسال : 09-Apr-2006 17:04 GMT

اس سے بی ایل اے کو ضرورت سے زیادہ اہمیت ملے گی۔

muhammad faisal bhagat, islamabad, پاکستان

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:45 GMT

پاک فوج اصل میں ناپاک فوج ہے۔ اسے اپنے ہی لوگوں کو مارنے کے علاوہ اور کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔

rustam ali, shikarpur, sindh

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:42 GMT

پاک آرمی کو ذلت اور رسوائی ہوگی۔ انشا اللہ۔

fankar ali, nawab shah

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:37 GMT

پٹھان بلوچ سندھی سب ہی پنجاب ميں اکر کاروبار اور نوکری کرتے ہيں کبھی پنجابوں نے احتےجاج نہيں کيا کيوںکے يہ وطن ہم سب کا ھے مگر کيا پنجابوں کو يہ سہولت ہے خدا کے ليے اب تو ہم لوگ اپنے دشمنوں کو پہچانيں کب تک اپنے ہی بھايوں کی گردنيں کاٹتيں رھيں گے کيا ہم لوگ اب بھی اپنے اپ کو مسلمان کہس تے ہيں

Moodassar Chaudhry, Seoul, جنوبی کوریا

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:34 GMT

جوحضرات يہاں ”پاک فوج” کے الفاظ استعمال کر رہے ہيں ان سے گزارش ہے اسے پاک فوج نہ کہيں کيونکہ پاک فوج بحيثيت مجموعی اس ريا ستی دہشتگردی ميں شريک نہيں-

فاروق

تجویز کنندہ 1 شخص

شکایت کریں

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:34 GMT

حکومت نے پھر وہی گندی ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ بلوچ اپنی تاریخی لڑائی میں اکیلے نہیں ہیں۔

maqsood, hyderabad, sindh

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:32 GMT

کچھ نہیں ہوگا پاکستان آرمی کو بلوچستان کے پہاروں میں شکست ہوگی۔ بی ایل اے زندہ باد۔

taimore ali, jacobabad, sindh

تجویز کنندہ 0 لوگ

 

شکایت کریں

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:27 GMT

میں بی ایل اے کی حمایت کرتا ہوں۔

akbar lashari, khairpur

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:26 GMT

یاسر عرفات اور منڈیلا کو بھی دہشت گرد قرار دیا گیا تھا۔ بی ایل اے اصل میں لبریشن آرمی ہے۔ ایک دن پاک آرمی کو بھی یہ ماننا پڑے گا جیسا کہ انہوں بنگلہ دیش میں کیا۔

tayab ali, thata

 

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 09-Apr-2006 16:22 GMT

بگٹی مری مافيا کہتا يے کہ جرگہ پگڑی اور عورتوں کو جوتی کی نوک رکھنا ان کا کلچر ہے ميں کہتا ہوں کہ پھر پاجامہ پھننے کی بھی کيا ضرورت ہے۔ کلچر بگٹي يا مری کی مرضی کا نام نہيں 15 کروڑ پاکستانيوں کے وطن کا اجتماعی طريقہُ زندگی کا نام ہے۔سردار ترقی کادشمن بلکہ بلوچ عوام کا دشمن يے

Chand Baloch, Germany



ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
 
Copyright BBC
 
 
 
  BBC News >> | BBC Sport >> | BBC Weather >> | BBC World Service >> | BBC Languages >>